انـــتـــقــال

   

00 جناب سید حمیدالدین ولد جناب سید عبدالقادر مرحوم ساکن نلہ گٹہ، سکندرآباد کا 9 جولائی 2020ء کو مختصرسی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ تدفین 10 جولائی متصلہ قبرستان، ٹینک بینڈ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند حال مقیم دبئی اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9700845849 پر ربط کریں۔
00 جناب غوث خان ولد جناب محمد خان مرحوم ریٹائرڈ (یو ڈی سی) ساکن نیو ملے پلی کا بعمر 72 سال قلب پر حملہ کے باعث 10 جولائی کو خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد فرسٹ لانسرز میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت احمد بادپاؒ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8019996364 یا 8008094956 پر ربط کریں۔
00 جناب میر محمد علی خاں موسوی زوار ابن میر یداللہ حسین موسوی مرحوم سابق فٹبال کھلاڑی حیدرآباد سٹی پولیس و ساکن کالی قبر چادرگھاٹ کا 10 جولائی جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ مولانا مہدی علی ہادی کی امامت میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میرمؤمن سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8639163628 یا 7032124014 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد ضمیر خان ولد جناب محمد انور خان مؤظف اے ای محکمہ الیکٹریسٹی ساکن نامپلی مرغ مارکٹ کا 10 جولائی کو علالت کے بعد بعمر 80 سال انتقال ہوگیا۔ تدفین قبرستان ٹیک کی مسجد کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزند اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9652551995 یا 8885901816 پر ربط کریں۔
00 مولانا محمد غوث محی الدین قادری شرفی کا آج صبح 8 بجے دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ درگاہ شریف حضرت سید جلال الدین قادری سدی باباؒ افضل گنج میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ شریف میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو لڑکے اور دو لڑکـیاں شامل ہیں۔ زیارت 13 جولائی پیر کو بعد نماز عصر درگاہ حضرت جلال الدین سیدی باباؒ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9032206951 یا 7396990920 پر ربط کریں۔
00 مولانا سید عبدالواسع قادری ہاشمی نیازی نقشبندی مظفری ولد جناب سید محمود علی قادری مرحوم کا 9 جولائی کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر مسجد غوثیہ امام باڑہ یاقوت پورہ میں ادا کی گئی۔ پسماندگان میں 2 اہلیہ، 7 فرزندان اور 5 دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم اتوار 12 جولائی کو بعد نماز عصر مسجد غوثیہ امام باڑہ یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9391190356 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد یوسف علی مؤظف ہیڈماسٹر موضع اور منڈل کندی ضلع سنگاریڈی ولد جناب لعل محمد کا 9 جولائی کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ و تدفین متصل جامع مسجد کندی میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9963423392 یا 9959163786 پر ربط کریں۔
00 محترمہ زہرہ جبین زوجہ جناب محمد جمیل الدین صدیقی مرحوم ہیڈ کیاشر سنڈیکیٹ بینک ساکن اعظم پورہ کا 11 جولائی 2020ء ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ تدفین احاطہ مسجد قادریہ چادرگھاٹ عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو دختران اور ایک فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7995518773 یا 8897865772 پر ربط کریں۔
00 الحاج محمد حسن آغائی ریٹائرڈ گاندھی میڈیکل کالج فرزند جناب محمد عزیزالدین منصبدار مرحوم کا 10 جولائی جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد الرحمت جل پلی میں ادا کی گئی اور تدفین بالاپور قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم اتوار 12 جولائی کو بعد ظہر مسجد گنڈے مرزا دودھ باؤلی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8801486335 یا 9121755056 پر ربط کریں۔
00جناب عبدالحفیظ ساکن جمالی کنٹہ ٹولی چوکی کا 10 جولائی بروز جمعہ صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین بالا پور قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9000636278 پر ربط کریں ۔۔
00 جناب سید افتخار حسین رضوی المعروف چاند آرٹ ترپ بازار ولد سید زوار حسین رضوی کا آج صبح قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حصرت میرمؤمنؒ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9392486502 پر ربط کریں۔
00 جناب سید محسن علی عابدی ولد جناب سید سلیمان علی عابدی مرحوم ساکن مہدی پٹنم کا 10 جولائی جمعہ کو مختصرسی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ نماز جنازہ کل ہی شام قبرستان سلطان دائرہ چنچلگوڑہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8555992410 یا 9160476031 پر ربط کریں۔
00 جناب غلام جہانگیر ولد جناب سید مولانا وظیفہ یاب محکمہ تعلیمات کا 9 جولائی جمعرات کو بعد مغرب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز جمعہ کی نماز میں ادا کی گئی اور تدفین قادری چمن فلک نما میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 12 جولائی اتوار کو بعد نماز عصر مسجد قادریہ ہاشم آباد میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9700331446 پر ربط کریں۔
00 جناب سید اکرام اللہ حسینی اسٹامپ وینڈر بھینسہ و انعامدار مدھول کی اہلیہ محترمہ سیدہ اکرم النساء بیگم کا طویل علالت کے بعد جمعہ کی شب انتقال ہوگیا۔ تدفین مسجد روشن کا تکیہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ مرحومہ سید اطہراللہ حسینی، سید شاہداللہ حسینی، سید ندیم اللہ حسینی اور سید شفیع اللہ حسینی کی والدہ تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8686139345 ، 8801217001 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد عارف خان اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ رجسٹرار رجسٹریشن و اسٹامپ ولد جناب محمد افضل خان مرحوم ساکن الحسنات کالونی ٹولی چوکی کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ چند دنوں سے وہ علیل تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار دختران اور دو فرزندان محمد آصف خان اور محمد عمران خان حالمقیم ٹورنٹو کینیڈا شامل ہیں۔ نماز جنازہ مسجد ابوبکر صدیقؓ الحسنات کالونی ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان احاطہ درگاہ بادپاؒ فرسٹ لانسر میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7799874471 پر ربط کریں۔
00 ڈاکٹر احمد اللہ بختیاری ساکن صالحین کالونی نواب صاحب کنٹہ جہاں نما کا بروز جمعہ 10 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صالحین قدیم دارالعلوم میں ادا کی گئی اور تدفین مصری گنج درگاہ حسین علی شاہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 2 لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8686626964 پر ربط کریں ۔۔
00 نواب محمد ذاکر علی خان لودھی کا مختصر علالت کے بعد قلب پر حملے کی وجہہ سے انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ جمعہ کے روز مسجد جلال خان ‘ کوٹلہ علی جاہ ‘ دودھ خانہ گلی چارمینار میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان افضل گنج میں عمل میںآئی۔ اتوار کے روز بعد نماز عصر اسی مسجد جلال خان کوٹلہ میں فاتحہ سیوم مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک بیٹا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے9985726164پر ربط کریں۔
حیدرآباد ۔ جناب محمد عظیم الدین ASI(سی ایس ڈبلیو)ولد محمد نظام الدین مرحوم ساکن شاستری پورم کا بعمر57سال مختصر سی علالت کے بعد بتاریخ 10جولائی بروز جمعہ صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد ابو بکر صدیقی شاستری پورم میں ادا کی گئی ۔تدفین قبرستان تکیہ مغل فقیر شاہ‘ شمشیر گنج میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار 12جولائی بعد نماز عصر مسجد ابو بکر صدیقی شاستری پورم میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر8790753165، 9848211361پر ربط کریں ۔