انٹر بی پی سی طلبہ کیلئے بی پی ٹی ، نرسنگ، پیرا میڈیکل کورسیز

   

حیدرآباد 29 ستمبر (راست) کالوجی نارائن راؤ یونیورسٹی آف ہیلت سائنس نے انٹرمیڈیٹ بی پی سی طلبہ کیلئے پیرا میڈیکل کورسیز بی پی ٹی فزیوتھراپی، بی ایس سی نرسنگ اور ایم ایل ٹی میں داخلہ کے لئے یونیورسٹی کے ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن کروانا ہوگا۔ انٹر کے محصلہ نشانات پر میرٹ لسٹ بناکر داخلہ دیا جائے گا۔ بی پی سی انٹر ایمسٹ (فارمیسی) کی کونسلنگ کا ابھی اعلان نہیں ہوا۔ اس کی معلومات اور رہنمائی کے لئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر ایم اے حمید سے 4 تا 7 بجے شام ربط کریں۔