انڈیا کو سری لنکا نے ہرایا

   

دوبئی : سری لنکا نے ایشیا کپ میں ہندوستان کو آج شکست دی جو اُس کا ٹورنمنٹ سے عملاً اخراج ہے۔اتوار کو سوپر 4 مرحلہ میں ہندوستان کو پاکستان نے ہرایا تھا۔ اب انڈیا کو صرف افغانستان سے کھیلنا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیتا اور روہت شرما کے 72 رنز کی مدد سے انڈیا نے 173/8 اسکور کئے۔ سری لنکا نے 174/4 پر جیت درج کرائی۔