اویسی نے سرما کے ہندو تبصرے کی سخت الفاظوں میں مذمت کی

,

   

اسوقت ساوتھ افریقہ کے اختیار کردہ نسلی اصول کو ائین سازاسمبلی نے مستر د کردیاتھا۔
حیدرآباد۔قومی رجسٹرار برائے شہریت(این آ رسی) کو لے کر مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی اور آسام کے وزیر فینانس ہیمنت بسواس کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔

مسٹر اویسی نے این آر سی مسلئے پر سرما کے ردعمل کا جواب دیا جس میں سرما نے کہاکہ سابق مخالفتوں سے بالاتر ہوکر ہندوستان ہمیشہ مصائب زدہ ہندوؤں کا گھر باقی رہے گا۔

مسٹر اویسی نے کہاکہ مذکورہ منسٹرنے دستور ہند اور ا ن لاتعلقی کے متعلق اظہار کیاہے کیونکہ وہ نظریہ ہندوتوا پر یقین رکھتے ہیں۔

شہریت سے متعلق قانون میں کہیں پر بھی لفظ”مذہب“ کا ذکر نہیں ہے۔

سردار پٹیل کی کہی گئی بات کو یاد رکھنا چاہئے کہ ساری دنیا میں شہریت کی جانچ کی جائے گی

۔اسوقت ساوتھ افریقہ کے اختیار کردہ نسلی اصول کو ائین سازاسمبلی نے مستر د کردیاتھا۔

مسٹر اویسی نے کہاکہ مذکورہ اس او ران کی پارٹی نے شہریت بل میں ترمیم کی تجویز سے اس وقت کی ساوتھ افریقہ حکومت کے زمرے میں ہندوستان کوشامل کردیاہے