اُودھیش رائے قتل معاملے میں مختار انصاری کو عمر قید

   

لکھنؤ؍وارانسی: اترپردیش کے ضلع وارانسی کی ایم پی۔ ایم ایل اے عدالت نے اودھیش رائے قتل کے 31 سال پرانے کیس میں مافیا سرغنہ مختارانصاری کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔کانگریس کے سابق ایم ایل اے اجئے رائے کے بھائی اودھیش رائے کا 3 اگسٹ 1991کو وارانسی میں اجئے رائے کے گھر کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا۔اودھیش بھی کانگریس کارکن تھا۔