اپنی حفاظت کیلئے بڑے پیمانے پر طاقت استعمال کرنے کی وزیردفاع راجناتھ سنگھ کی تردید

   

نئی دہلی ۔ 5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان بڑے پیمانے پر خودحفاظتی کیلئے طاقت استعمال نہیں کرے گا۔ وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے جمعرات کے دن وضاحت کی جبکہ ان کی ملاقات ان افراد سے ہوئی جو ان کے حامی نہیں ہیں اور انہیں مالیہ فراہم نہیں کرتے اور نہ دہشت گرد گروپس کے ارکان کو پناہ دیتے ہیں۔ ان کا یہ تبصرہ سیول میں دفاعی مذاکرات کے بعد منظرعام پر آیا ہے۔ علاوہ ازیں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بھی عروج پر ہے۔ گذشتہ ماہ راجناتھ سنگھ نے کہا تھاکہ برسوں قدیم پالیسی تبدیل کرنا ہندوستان کا اختیار تمیزی ہے ۔ وہ اپنے نیوکلیئر ہتھیار حالات کے پیش نظر استعمال کرے گا۔ تاہم نیوکلیئر ہتھیاروں کے استعمال کی پہل خودحفاظتی کیلئے کی جائے گی۔