حیدرآباد ۔ 4 جون (پریس نوٹ) ایرانڈیا اپنی سٹی ریزرویشن اور سیلز آفس جو ہاکا بھون، سیف آباد حیدرآباد 500004 سے کام کررہا تھا، کو اب ایرپورٹ منی بکنگ آفس راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد منتقل کردیا ہے جس کا 12 جون 2022ء سے ہوگا اور یہ ہفتہ کے تمام ایام میں 24 گھنٹے کام کرے گا۔ مزید معلومات کیلئے مسافرین سے درخواست ہیکہ وہ فون نمبر 18602331407 پر ربط کریں۔