ایرانی فوج کا تربیت یافتہ دہشت گردسل بے نقاب

   

ریاض : سعودی عرب نے ایران کے تربیت یافتہ دہشت گردی کے سل کو بے نقاب کیا ہے ۔ سعودی عرب میں یہ دہشت گرد گروپ سرگرم تھا۔ پولیس نے 10 افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں 3 افراد نے ایران کے پاسدارانہ انقلاب سے تربیت حاصل کی تھی۔ یہ لوگ 2017 ء میں ایران میں کئی ہفتوں تک فوجی تربیت حاصل کرچکے ہیں۔