ایران میں اب تک 4232 کا جانی نقصان

   

٭ تہران میں وزارت صحت نے جمعہ کو اعلان کیا کہ کوروناوائرس کی وباء سے مزید 122 اموات پیش آئیں جس کے ساتھ مشرق وسطیٰ کے اس بدترین متاثرہ ملک میں جملہ جانی نقصان 4232 ہوچکا ہے۔ ملک میں 68192 افراد کورونا سے متاثر ہیں۔