ایران کی بالواسطہ جوہری مذاکرات کی پیشکش: ٹرمپ کا سنجیدگی سے غور:

   

تہران : ایگزیاس نے ذرائع کے حوالے سے آج اطلاع دی کہ وائٹ ہاؤس بالواسطہ جوہری مذاکرات کیلئے ایران کی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔اسی دوران صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر فوجی حملے کا فیصلہ کرنے کی تناطر میں شرقِ اوسط میں امریکی افواج کی تعداد میں نمایاں اضافہ بھی جاری ہے۔