ایران: 5.6 کی شدت سے زلزلہ

   

تہران: ایران کے صوبہ سیستان۔ بلوچستان میں 5.6کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ایران قومی سسمولوجی مرکز کے اعداد و شمار کے مطابق صوبہ سیستان۔بلوچستان کے قصبے فنوج میں صبح 7:50 بجے 5.6کی شدّت سے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔