ممبئی۔22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہاراشٹرا نو نرمان سینا
(MNS)
صدر رام ٹھاکرے آج
ILBFS
قرض لین دین میں الٹ پھری تحقیقات کے لیے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے روبرو پیش ہوئے تھے۔ اس دوران ایک ایم این ایس ورکر سندیپ دنیشپانڈے نے ایک ٹی شرٹ زیب تن کی تھی جس پر
IDIOT HITLER
تحریر تھا جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ورکر کو حراست میں لے لیا۔