این ار سی کے بارے میں رویش کمار امریکہ میں رہنے والے ہندوستانیوں سے خصوصی بات چیت بات چیت کرتے ہوئے

,

   

میں این ار ای سے بہت پریشان ہوں، آپ میں سے جو لوگ بھی امریکہ اۓ، یہاں پر آپ کے پاس کچھ نہیں تھا، مگر اس کا سسٹم تھا، تو اس سسٹم کے دم پر آپ کروڑ پتی بنے ، آب اپ وہ پیسہ ہندوستان میں بھیج رہے ہیں، جہاں پر ایسی سیاست نہ ہو ان خیالات کا اظہار مشہور صحافی رویش کمار نے کیا۔۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپ کے پاس صحیح معلومات کیسے پہونچے گی؟. جب میڈیا ہی نہیں ہے، اسی لیے آپ ہمیشہ ایک سموسہ ایک پیسٹی اور ایک گلاب جامن دے کر اسٹیدیم میں بلاۓ جائیں گے، اور نعرے لگوائے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ تین چیزیں نا ملے تو کہیں مت جانا چاہے جتنا بڑا ادمی آجاۓ اسی لئے یہ بڑا مسئلہ ہوگیا ہے، این ار ای کی آبادی تو بہت بڑی ہے مگر اپ کے پاس معلومات صحیح نہیں پہنچتی۔

اسی لیے کم از کم اتنی وفاداری اپنے ملک سے کیجئے کہ یہاں پر جو چیز نہیں ہے، اور جس کی وجہ سے اپنے اتنی ترقی کی ہے، ہندوستان کےلیے بھی وہی دعا کیجئے، اگر یہاں پر این ار سی لاگو ہوگیا اور یہ کہا جانے لگا کہ آپ سب باہر جائیں یہاں پر آپ کا حق نہیں ہے، تو اپ کو خود مانگ کرنی پڑے گی اس لئے کے اب پورے ہندوستان میں یہ لاگو ہونے جا رہا ہے۔ اسلئے کہ این ار سی صرف انڈیا میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہو۔

پوری ویڈیو دیکھیں۔

YouTube video