بائیڈن کی مقامی امریکی ہندوستانی برادری سے معافی

   

واشنگٹن : ڈیڑھ سو برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین معاملہ پر صدر جو بائیڈن نے مقامی امریکی انڈین کمیونٹی سے باضابطہ معافی مانگ لی۔ 81 برس کے بائیڈن تقریر کے دوران کمیونٹی کا نام لیتے ہوئے الفاظ بھول گئے۔ بائیڈن کی تقریر کے دوران خاتون نے فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف احتجاج بھی کیا۔