بارش کے باعث وقارآباد میں آج تعلیمی اداروں کو تعطیل

   

حیدرآباد ۔ 26 ۔ جولائی (پریس نوٹ) وقار آباد ضلع انتظامیہ نے مسلسل شدید بارش کے پیش نظر چہارشنبہ کو تمام تعلیمی اداروں (سرکاری ، امدادی و خانگی) تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات سے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ۔