بانسواڑہ میں شادی مبارک چیکوں کی تقسیم

   

بانسواڑہ ۔ بانسواڑہ حلقہ رُود دور منڈل میں ضلع نظام آباد ڈی سی سی بی چیرمین پوچارام بھاسکر ریڈی کے ہاتھوں مستحقین میں شادی مبارک ، کلیانہ لکشمی چیکوں کے علاوہ سی ایم ریلیف فنڈ کے چیکس کی تقسیم عمل میں لائی گئی ۔