منامہ۔ 12 اکتوبر (ایجنسیز) سعودی نائب وزیر برائے بین الاقوامی اقتصادی امور راکان طربزونی نے بحرین میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے اقتصادی اجلاس میں سعودی وزیرِ معیشت کی نمائندگی کی۔ اجلاس میں خلیجی ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون، کسٹمز یونین کی تکمیل اور مشترکہ بازارکو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا ج۔ سی سی کے سکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے کہا کہ اقتصادی انضمام سے رکن ممالک کی عالمی مسابقت بڑھے گی اور پائیدار ترقی کو فروغ ملے گا۔ہ حوثی حملوں کے بعد عرب ممالک میں ہنگا می اجلاس پر غور ہورہا ہے۔