بحر ہند مذاکرات کیلئے امریکی نائب وزیر کی آمد

   

واشنگٹن؍نئی دہلی: امریکہ کے نائب وزیر خارجہ کرٹ کیمبل 13-14 نومبر کو امریکہ ہندوستان بحر ہند مذاکرات کیلئے نئی دہلی کا دورہ کر رہے ہیں۔ایک امریکی بیان میں کہا گیا ہے کہ بات چیت میں وہ پرنسپل ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جان فائنر اور سینئر ہندوستانی عہدیداروں کے ساتھ انڈو پیسیفک خطے میں سلامتی اور خوشحالی کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔