برطانوی اخبار کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ، شہباز شریف کو 30 ہزار پاؤنڈ بھی ادا کرنے کا حکم

   

لندن: برطانوی عدالت کے جج نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ان کے داماد عمران علی یوسف کو میل آن سنڈے کے پبلشر کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں جواب داخل کرنے اور مدعا علیہ کے اخراجات کی مد میں 30 ہزار پاؤنڈ بھی ادا کرنے کا حکم دے دیا۔