اونٹاریو: کنیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا میں پیر کو مسلح شخص نے چند افراد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں خود حملہ آور اور دو دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ چند افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں دواخانہ سے رجوع کیا گیا ہے۔ معاملہ کی تحقیقات جاری ہے۔