بستر میں سانپ کے کاٹنے سے ایک 15سالہ بچے کی موت

,

   

لکشمی پور۔جمال پور گاؤں میں مچھردانی کے اندر محوخواب ایک 15سالہ بچے کی موت کالا کوبرا کاٹنے سے ہوئی ہے۔

چیکو اپنے دیگر گھروالوں کے ساتھ مچھر دانی میں ہفتہ کے روز محو خواب تھا‘ جس وقت سانپ نے اس کا کوٹا تھا

درد سے تڑپتا لڑکا
مذکورہ لڑکا جب درد سے تڑپ رہاتھا تو دیگر گھر والے نیند سے بیدار ہوگئے اور بستر میں سانپ دیکھا۔

کسی طرح چیکو کو ان لوگوں نے بستر کے باہر نکالا اور قریب کے اسپتال لے گئے مگر وہاں پر ڈاکٹرنے اس کو مردہ قراردیاہے

پڑوسیوں نے سانپ پکڑا
مذکورہ پڑوسیوں نے بعدازاں مچھردانی کے ساتھ سانپ کو پکڑا اور قریب کے جنگل میں اس کو چھوڑ دیا۔