بس کی چھت پر سفر کرنے والا نوجو ان ہلاک

   

٭ ہریانہ کے گاؤں محمود پور کے قریب ایک پرائیویٹ بس درے سے گزری جس کے نتیجہ میں 20 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا کیونکہ وہ بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہا تھا۔ دو دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ وہ سب بس میں تمام نشستیں پر ہوجانے پر بس کی چھت پر چڑھ گئے تھے۔ جب ان کے سر درہ کے خلاف ٹکرائے تو ان میں سے ایک کی برسر موقع موت ہوگئی۔