کولکاتا: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اعلان کیاہے کہ خلیج بنگال میں کم دباؤ بننے سے سمندری طوفان بننے کا خطرہ ہے ۔ اس خوف کو ذہن میں رکھتے ہوئے ، ریاست کے نو اضلاع کے تمام اسکول 23 سے 26 اکتوبر تک بند رہیں گے ۔