بڑے مویشیوں کی اسمگلنگ کے الزام میں 2 افراد گرفتار

   

الور۔16جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) دو افراد غیرقانونی طور پر بڑے جانوروں کی منتقلی کے الزام میں راجستھان کے ضلع الور میں گرفتار کرلئے گئے ۔

سی پی آئی ، این سی پی ، ٹی ایم سی
کے قومی موقف کھودینے کا اندیشہ
نئی دہلی ۔ 16جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) این سی پی ، ترنمول کانگریس ، سی پی آئی کے قومی جماعت کے موقف کھودینے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے ۔حال ہی میں منعقدہ لوک سبھا انتخابات میں وہ درکار نشستیں حاصل کرنے سے قاصر رہے ۔ الیکشن کمیشن امکان ہے کہ وجہ بتاؤ نوٹس عنقریب ان تمام پارٹیوں کو جاری کرتے ہوئے انہیں انتباہ دے گا کہ چونکہ وہ قومی موقف کی حامل پارٹی کیلئے درکار نشستیں حالیہ لوک سبھا انتخابات میں حاصل کرنے سے قاصر رہے اس لئے کیوں نہ ان کا قومی موقف واپس لے لیا جائے ۔