حیدرآباد۔28جولائی(یواین آئی ) گورنر ڈاکٹر ٹی سوندراراجن نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پر شجرکاری کے ذریعہ زمین کا تحفظ کریںکیونکہ درخت مٹی، پانی کے تحفظ میں معاون ہیں اور زمین کو ریگستان بننے سے روکا جاسکتا ہے ۔انہوں نے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ ہمیں ماحولیات اور قدرتی وسائل کے تحفظ پر بیداری پیدا کرنی چاہئے ۔