بھارت بائیو ٹیک کے ویکسین کے تیسرے مرحلے کا دہلی میں آغاز

   

نئی دہلی : کورونا وائرس کے علاج کیلئے بھارت بائیو ٹیک کے ویکسین کے انسانی کلینیکل ٹرائیل کے تیسرے مرحلے کا دہلی کے
AIIMS
ہاسپٹل میں آج سے آغاز ہوگیا۔ نیورو سائنس سنٹر کے چیف ڈاکٹر پدما سریواستو اور دیگر تین والینٹرس کو پہلی خوراک دی گئی۔