ترک وزیر خارجہ کی یو ای اے کے وزیر سے انقرہ میں ملاقات

   

انقرہ : ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کل انقرہ میں متحدہ عرب امارات کے دفتر ِ خارجہ کے وزیر مملکت خلیفہ شاہین المرار سوے ملاقات کی۔وزارت خارجہ کے ایکس سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ وزیر فیدان نے انقرہ میں متحدہ عرب امارات کے امورِ خارجہ کے وزیر مملکت مرار سے مذاکرات کیے ہیں۔اس پوسٹ میں اس ملاقات کے حوالے سے ایک فوٹو بھی شیئر کی گئی ہے ۔