تلنگانہ وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ نے ووٹ ڈالا ۔ 

,

   

حیدر آباد: وزیر اعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ او ران کی اہلیہ نے ضلع سدی پیٹ سے حق رائے دہی سے استفادہ کیا ۔