’’ تم نے سارے ملک کو جگا دیا ‘‘ جامعہ ملیہ کے احتجاجی طلبہ سے سورا بھاسکر کا خطاب

,

   

٭ اداکارہ سورابھاسکر آج جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اُن طلبہ میں شامل ہوگئی جو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم تاخیر سے جاگے لیکن اب جاگ چکے ہیں ۔ انہوں نے احتجاجی طلبہ سے کہا کہ وہ سارے ملک کو اس مسئلہ پر جگا چکے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ قانون دستور پر حملہ کے مترادف ہے ۔ اس کے ذریعہ نشانہ بنایا گیا ہے ۔ اداکارہ نے اس قانون کی سخت مخالفت کی ہے ۔