تھائی لینڈ کے کنگ اورکوئین کورونا پازیٹیو

   

بنکاک : تھائی لینڈ کے کنگ مہاوجیرا لانگ کان اور ان کی ملکہ سوتیدا کورونا وائرس کے ٹسٹ میں پازیٹیو پائے گئے ہیں ۔ شاہی محل نے آج بتایا کہ دونوں میں انفیکشن کے معمولی اثرات ظاہر ہورہے ہیں ۔ویسے ان کی صحت مجموعی طور پر مستحکم ہے ۔