جناب عامر علی خان کو سابق وزیر ٹی ہریش رائو کی مبارکباد

   

حیدرآباد: 25 جنوری (سیاست نیوز) سابق ریاستی وزیر ٹی ہریش رائو نے جناب عامر علی خاں کو گورنر کوٹہ کے تحت رکن قانون ساز کونسل کی حیثیت سے نامزدگی پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ عوام بالخصوص اقلیتوں کے مسائل کی یکسوئی کے لیے اہم رول ادا کریں گے۔