جنوبی افریقی نوجوان کا بیت المقدس تک پیدل سفر

   

کیپ ٹاؤن : جنوبی افریقہ کے ایک مسلم نوجوان نے بیت المقدس تک پیدل سفر کیا اور اس کیلئے اس نے دو سال تک سفر کیا ۔ جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہید بن یوسف تکالا نے دو سال قبل اپنا سفر شروع کیا تھا اور وہ بالآخر بیت المقدس پہنچ گیا۔