جنوبی کوریا میں10384 کورونا سے متاثر،200کی موت

   

سیئول۔8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)جنوبی کوریا میں پچھلے 24گھنٹے کے دوران 53نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 10384ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 200ہوگئی ہے ۔پچھلے تین دنوں سے تقریباً 50افراد متاثرتھے لیکن اب اس تعداد میں اچانک اضافہ ہورہا ہے۔