نئی دہلی : دہلی پولیس کرائم برانچ نے جہانگیر پوری تشدد کے ایک ملزم تبریز خان کو گرفتار کرلیا جس کا ایک ویڈیو منظرعام پر آیا جس میں وہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علاقہ سے پولیس فورس ہٹانے کی بات کررہا ہے۔