جیو ایرفلائیٹ کی گھاس پر لینڈنگ

   

٭ ناگپور سے بنگلور پہنچنے والی
GoAir
کی ایک فلائیٹ کیمپے گوڑہ انٹرنیشنل ایرپورٹ میں رن وے سے قریب گھاس پر اتر پڑی۔ فلائیٹ نے فوری دوبارہ اڑان بھری اور اپنی دوسری کوشش میں رن وے پر لینڈنگ کی ۔ ابتدائی اطلاعات سے معلوم ہوتا ہے کہ شدید کہر کی وجہ سے حد بصارت نافذ ہوئی اور یہ واقعہ پیش آیا۔