جی ایچ ایم سی حدود میں کورونا کے مفت معائنوں کا دوبارہ آغاز

   

حیدرآباد: جی ایچ ایم سی حدود کے مختلف علاقوں میں حکومت کی جانب سے کورونا کے مفت معائنوں کا دوبارہ آغاز کردیاگیا ہے ۔ سروجنی دیوی آئی اسپتال، نیچر کیور، آیورویدک اسپتال،صدرشفاخانہ یونانی استپال میں کورونا وائرس کی جانچ کے لئے نمونے حاصل کئے جارہے ہیں۔ایک مرکز سے 250 نمونے حاصل کرنے کا نشانہ رکھاگیا ہے ۔