حماس کی جانب سے بچوں کے سر قلم کرنے کا بائیڈن اور نتن یاہو کا دعویٰ جھوٹا

   

غزہ : ہیرٹز کی جانب سے 683 اسرائیلیوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جن سے متعلق کہا جارہا ہے کہ وہ الاقصیٰ طوفان یعنی حماس کے حملے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی عمر کے گروپس کا تجزیہ کرنے کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے کہ جاری کردہ فہرست میں ایک بھی کمسن یا نومولود بچہ نہیں ہے جبکہ جو بائیڈن اور نتن یاہو نے حماس کی جانب سے بچوں کے سر قلم کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔