خاتون کا قتل ‘ نعش دستیاب

   

حیدرآباد۔ کوکٹ پلی میں نا معلوم افراد نے خاتون کا قتل کر دیا۔ 40سالہ نامعلوم خاتون کی نعش سائی چرن کالونی میں نالہ میں دستیاب ہوئی۔ پولیس نے بتا یا کہ نا معلوم افراد نے خاتون قتل کیا ہے قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔