خلیج میں عیدالفطر 21 اپریل کو ہوگی

   

دبئی : یو اے ای کے ماہرین فلکیات نے کہا ہیکہ عیدالفطر 21 اپریل کو واقع ہوگی۔ فلکیات سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائرکٹرس کے چیرمین ابراہیم الجروان نے کہا کہ رمضان کا پورا چاند 20 اپریل کو ہوگا۔