دفتر سیاست میں آج ٹیٹ گائیڈنس لکچر

   

حیدرآباد ۔ 4 جون (راست) ٹیٹ ٹیچرس اہلیتی امتحان تلنگانہ ریاست میں 12 جون کو مقرر ہے۔ اس میں شریک ہونے والے امیدواروں کیلئے گرانڈ ٹسٹ اور گائیڈنس لکچر پر 5 جون اتوار کو 11 تا 2 بجے دن ہال احاطہ دفتر سیاست عابڈس پر رکھا گیا ہے۔
امیدوار وقت پر شرکت کریں۔ عبدالرحمن کا توسیعی لکچر ہوگا۔