دو سرکاری دواخانوں میں 200 بچے فوت چیف منسٹر گجرات کا جوب دینے سے گریز

   

احمد آباد: چیف منسٹر گجرات وجئے روپانی نے راجکوٹ اور احمد آباد کے دو سرکاری دواخانوں میں 200 بچوں کی موت پر میڈیا کے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا ۔ وہ میڈیا سے بات کر رہے تھے ۔ جب ان اموات پر سوال کیا گیا تو وہ جواب دئے بغیر منہ پھیر کر وہاں سے چلے گئے ۔