رائفلوں کیساتھ تصویر کشی پر نیا جوڑا گرفتار

   

٭ ناگالینڈ میں ایک مقامی جوڑے کو اپنی شادی کی استقبالیہ تقریب میں اسالٹ رائفلس کے ساتھ تصویر کشی پر چہارشنبہ کو گرفتار کیا گیا اور بعد میں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ دلہامقامی باقی گروپ کے لیڈر کا بیٹا ہے۔ ڈی جی پی ٹی جان نے کہا کہ اس جوڑے نے دعویٰ کیا کہ یہ ہتھیار دلہے کے باپ کے باڈی گارڈس کے ہیں۔