ریاض کے لئے ولی عہد محمد بن سلمان نے کیا منصوبے کا اعلان

,

   

ریاض۔سعودی عربیہ کے ولی عہد محمد بن سلمان السعود نے درالحکومت ریاض کے لئے ایک حکمت عملی کا اعلان کیاہے‘ العربیہ کی رپورٹ کے بموجب وہ دنیاکا سب سے بڑا معاشی شہر بنانا چاہتے ہیں۔

حکمت عملی کے حصہ کے طو رپر سعودی عربیہ 2030تک ریاض کے رہائشی لوگوں کے تعداد میں 7.5ملین سے 15-20ملین تک کااضافہ کریں گے‘

مذکورہ ولی عہد نے زنہو نیوز ایجنسی کی خبر کے بموجب جمعرات کے روز مستقبل کے سرمایہ کاری کی پہل(ایف ائی ائی) سمیٹ کے دوسرے دن یہ بات کہی ہے۔

ملک کی غیرائیل معیشت کا پچاس فیصد حصہ ریاض پیش کرتا ہے اور سعودی عربیہ کے دیگر شہروں کے مقابلہ ملازمتوں کی ریاض میں تشکیل 30فیصد کم ہے‘ انہوں نے کہاکہ وہیں انفرسٹچکر اور رائیل اسٹیٹ کی ترقی کا تخمینہ 29فیصد کم ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ مذکورہ حکمت عملی کامقصد ریاض میں معیار کی زندگی‘ سیاحت‘ تعلیم کے قواعد پر مشتمل ہے مختلف شعبہ حیات کے احاطہ کرتے ہوئے اٹھائے جانے والے اقدامات ہیں