ریلوے ٹریک پر چار اسٹوڈنٹس کچلے گئے

   

٭ ٹاملناڈو کے کوئمبتور میں چار انجنیئرنگ اسٹوڈنٹس جو ریلوے ٹریک پر بیٹھے تھے، ٹرین کے ذریعہ کچلے گئے۔ ایک دیگر اسٹوڈنٹ زخمی ہوا ۔پولیس کو شبہ ہے کہ اسٹوڈنٹس وہاں شراب پی رہے تھے۔