اردو کی دو ڈگری لکچررس 28 جونئیر لکچررس اور عربی کی دو جائیدادیں
حیدرآباد /22 جولائی ( سیاست نیوز ) حکومت نے مختلف محکمہ جات تعلیم آرکائیوز اینڈ ریسرچ کی 2,440 جائیدادوں پر تقررات کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس کیلئے محکمہ فینانس نے منطوری دے کر احکام جاری کئے ہیں ۔ جس میں جونئیر لکچررس کے 1392 ڈگری لکچررس کے 491 جائیدادیں شامل ہیں ۔ ڈگری لکچررس کی زیادہ تر مخلوعہ جائیدادیں کمپیوٹر سائنس اینڈ اپلیکشنس ڈپارٹمنٹ میں ہیں ۔ ڈگری لکچررس جائیدادوں پر تقررات کیلئے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن جلد اعلامیہ جاری کریگا ۔ ڈگری لکچررس کی مخلوعہ جائیدادوں میں انگریزی 23 تلگو 27 اردو 2 سنسکرت 5 اسٹاٹکس 23 میکرو بایولوجی 5 بائیو ٹیکنالوجی 9 اپلائڈ نیوٹریشن 5 کمپیوٹر سائنس اینڈ اپلیکشن 311 بزنس اڈمنسٹریشن 39 کامرس بزنس اینالسٹکس ( اسپلائزیشن )8 ڈائری سائنس 8 کراپ پروڈکشن 4 ڈاٹا سائنس 12 فیشریش 3 کامرس فارن ٹریڈ ( اسپلائزیشن ) 1 کامرس ٹیکنیشن ( اسپلائزیشن ) 6 جائیدادیں شامل ہیں جونئیر لکجررس کی جائیدادوں میں زوالوجی 128 زوالوجی ( یو ایم ) 18 بوٹنا ( نباتات ) 113 بوٹنی ( یو ایم ) 15 کمیسٹری 113 کیمسٹری ( یو ایم ) 19 ریاضی ( میتھاس ) 154 ریاضی ( یو ایم ) 9 فزکس 112 فزکس ( یو ایم ) 18 سویکس 56 سویکس ( یو ایم ) 16 سویکس ( ایم / ایم ) 1 کامرس 50 کامرس ( یو ایم ) 7 اکنامکس 81 اکنامکس ( یو ایم ) 15 ہسٹری 60 ہسٹری ( یو ایم ) 12 ہسٹری / سیوکس ( یو ایم ) 5 ہسٹری / سیوکس ( ایم / ایم ) 1 انگریزی 153 ہندی 115 تلگو 60 اردو 28 سنسکرت 10 عربی 02 فرنچ 02 شامل ہیں ۔ ن