سری سیلم پراجکٹ میں پانی کا بہاو

   

حیدرآباد28جولائی(یواین آئی)آندھراپردیش اور تلنگانہ کے مشترکہ سری سیلم پراجکٹ میں پانی کا بہاو جاری ہے ۔اس پروجیکٹ میں 39,736کیوزک پانی کا بہاو دیکھاگیا جس کے بعد 63,647 کیوزک پانی کو چھوڑاگیا۔اس پروجیکٹ کی مکمل سطح آب 885 فیٹ کے برخلاف 879.79فیٹ درج کی گئی۔