سری لنکا نے افغانستان کو ہرایا

   

شارجہ : ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنمنٹ میں سوپر 4 مرحلہ کے آج پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹ سے ہرادیا ۔ ٹورنمنٹ کے افتتاحی مقابلہ میں افغانستان نے سری لنکاکوشکست دی تھی ۔ اس طرح سری لنکا نے بدلہ لیتے ہوئے سوپر 4 کا کامیاب آغاز کیا ۔ افغانستان نے 175/6 بنائے اور سری لنکا نے 179/6پر جیت درج کرائی ۔