سعودی عرب ۔ عراق پاور معاہدہ

   

ریاض : سعودی عرب اور عراق نے ایک یادداشت مفاہمت پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ملکوں کے پاور گرڈس کو مربوط کیا جائے گا۔ سعودی وزیرتوانائی پرنس عبدالعزیز اور عراقی وزیر برقی عبدالکریم نے دستخط کئے۔