سلطان شاہی ، تالاب کٹہ ، علی آباد ، لال دروازہ میں آج برقی شٹ ڈاؤن

   

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر برقی چارمینار کے بموجب فیڈر کے مرمتی کام کے باعث 17 اپریل کو صبح 8 تا 9 بجے سلطان شاہی ، تالاب کٹہ ، خان نگر ، نشیمن نگر ، پولیس کوارٹرس ، میکلا بنڈہ ، علی آباد ، لال دروازہ ، صبح 9 تا 10 بجے دن سلطان شاہی ، مہتر واڑی ، تالاب کٹہ اور 10 تا 11 بجے دن نالندہ نگر ، لوٹس اسکول ، پلینرنٹ پارک ، نیو فرینڈس کالونی ، لکشمی نگر علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔