جے پور: جے پور میں بشنوئی برادری کے افراد نے ہفتہ کو اداکار سلمان خان اور ان کے والداسکرپٹ رائٹر سلیم خان کے پتلے جلائے اورکہا کہ وہ 1998 کے کالے ہرن کے شکار کیس پر سلیم خان کے گمراہ کن بیانات سے وہ ناراض ہیں۔